تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عامُ الحُزن" کے متعقلہ نتائج

حادِثَہ

ناخوشگوار واقعہ، صحیح املا حادثہ ہے، غم انگیز معاملہ، آفت ناگہانی

حَادِثَۂ فَاجِعَہ

بہت ہی دردناک حادثہ، موت وغیرہ کا حادثہ پیش آنا

حادِثَہ پیش آنا

افسوسناک امر یا واقعہ ہو جانا، مصیبت پڑنا

حادِثاتی

بلا ارادہ، بلا قصد، ناگہانی، اتفاقی

حادِثات

حادثہ کی جمع

حادِثَہ ڈالْنا

مصیبت ڈالنا، آفت نازل کرنا

وُقُوْعِ حَادِثَہ

کسی حادثہ کا وقوع پذیر ہونا، کوئی برا حادثہ ہونا

ہَوائی حادِثَہ

فضا میں طیارے وغیرہ کو پیش آنے والا حادثہ

دَلالَت حُدُوثِ حادِثَہ

وقوع پذیر واقعہ

تُجھ پڑَے جو حادْثَہ دِل میں مَت گَھبْرا جَب سائیں کی ہو دَیا کام تُرَت بَن جا

اگر مصیبت پڑے تو گھبرانا نہیں چاہیے خدا کی مہربانی ہو تو سب کام درست ہوجائیں گے

اردو، انگلش اور ہندی میں عامُ الحُزن کے معانیدیکھیے

عامُ الحُزن

'aam-ul-huzn'आम-उल-हुज़्न

وزن : 2221

عامُ الحُزن کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • غم کا سال
  • وہ سال جس میں حضرت ابو طالب اور حضرت خدیجۃالکُبریٰ کا انتقال ہوا

English meaning of 'aam-ul-huzn

Noun, Masculine

  • the Year of Sorrow, the year in which Prophet Muhammad's beloved uncle Abu Talib and kind wife Khadija passed away

'आम-उल-हुज़्न के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • शोक का वर्ष
  • वह साल जिसमें हज़रत अबू-तालिब और हज़रत ख़दीजतुल-कुबरा का निधन हुआ

    विशेष - अबू-तालिब= पैग़ंबर मोहम्मद के चाचा और हज़रत अली के पिता हज़रत उमर बिन अब्दुल मुत्तलिब का उपनाम जो अपने पिता (अब्दुल मुत्तलिब) के देहांत के बाद पैग़ंबर मोहम्मद के सहायक एवं संरक्षक रहे, हिज्रत से तीन साल पूर्व देहांत हुआ - ख़दीजतुल-कुबरा= पैग़ंबर मोहम्मद की पहली पत्नी, जिसने स्त्रियों में सबसे पहले इस्लाम धर्म स्वीकार किया था

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عامُ الحُزن)

نام

ای-میل

تبصرہ

عامُ الحُزن

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone