تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عامُ الفِیل" کے متعقلہ نتائج

وافِر

زیادہ، کثیر، با افراط، کثرت سے، بہت

وافِر ہونا

زیادہ ہونا ، کثرت سے ہونا ، بہت ہونا (تعداد یا مقدار میں) ، باافراط ہونا

وافِر مُثَمَّن سالِم

(عروض) ایک عربی محذوف بحر ، وزن اس کا مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن مفاعلتن ہے ۔

وافِر مُثَمَّن مَعصُوب

(عروض) ایک عربی محذوف بحر وزن اس کا مفاعیلن مفاعلتن مفاعیلن مفاعلتن ہے ۔

بہرۂ وافر

بڑا حصہ، بڑا نکڑا، دوسروں سے زیادہ حصہ

بَحْرِ وِافر

(عروض) کلام منظوم یا شعر کا وہ آہن٘گ جس کا ہر مصرع ’ مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن مُفاعَلَتُن ‘ کے وزن پر ہو (زحاف کے ساتھ مستعمل)

اردو، انگلش اور ہندی میں عامُ الفِیل کے معانیدیکھیے

عامُ الفِیل

'aam-ul-fiil'आम-उल-फ़ील

اصل: عربی

وزن : 2221

عامُ الفِیل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عیسوی کا وہ سال جس میں ابرہہ نے خانۂ خدا ڈھانے کے لیے مکہ پر چڑھائی کی (چونکہ ابرہہ کے ساتھ پچاس ہزار ہاتھی بھی تھے اس لیے اس سال کا نام عام الفیل ہوا)

English meaning of 'aam-ul-fiil

Noun, Masculine

  • Year of the Elephant, in the pre-Islamic calendar when Yemenite elephant-cavalry attacked Makkah

'आम-उल-फ़ील के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ईसवी का वो साल जिसमें हाथीबान ने का'बा को ढाने के लिए मक्का पर चढ़ाई की (चूँकि हाथिबान के साथ पच्चास हज़ार हाथी भी थे इसलिए उस वर्ष का नाम आम-उल-फ़ील हुआ)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عامُ الفِیل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عامُ الفِیل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone