تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عام فَہْم" کے متعقلہ نتائج

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

اردو، انگلش اور ہندی میں عام فَہْم کے معانیدیکھیے

عام فَہْم

'aam-fahm'आम-फ़हम

اصل: عربی

وزن : 2121

  • Roman
  • Urdu

عام فَہْم کے اردو معانی

صفت

  • سب کی سمجھ میں آنے والا، جو عام لوگوں کی سمجھ میں آ سکے، آسان، سہل (خصوصاً) زبان، بیان اور اسلوب وغیرہ
  • مقبول عام، مشہور (جیسے کوئی رسالہ)

Urdu meaning of 'aam-fahm

  • Roman
  • Urdu

  • sab kii samajh me.n aane vaala, jo aam logo.n kii samajh me.n aa sake, aasaan, sahl (Khusuusan) zabaan, byaan aur usluub vaGaira
  • maqbuul aam, mashhuur (jaise ko.ii risaalaa

English meaning of 'aam-fahm

Adjective

  • generally intelligible, easy to understand, understandable to all, intelligible to the common man, simple and easy

'आम-फ़हम के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • लोकप्रिय, मशहूर (जैसे कोई पत्रिका)
  • सब की समझ में आने वाला, जो आम लोगों की समझ में आ सके, आसान, सरल (ख़ास तौर पर) भाषा, कथन और शैली आदि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مَمدُوح

جس کی تعریف کی جائے، جس کی مدح میں شعر کہا گیا ہو، جس کا نظم و نثر میں اوپر تعریف سے ذکر آیا ہو یا آنے والا ہو

مَمدُوحِین

قابل ِتعریف ، پسندیدہ لوگ ، معززین

مَمدُوح اِلَیہ

جس کی تعریف یا ذکر کیا جائے

مَمدُوحِ خُدا

جس کی تعریف یا مدح خود اﷲ تعالیٰ کرے ؛ مراد : حضرت محمد صلی اﷲ علیہ وسلم ۔

مَمدُوحِ عَالَم

جس کی ساری دنیا تعریف کرے ، بہت پسندیدہ ۔

مَمدُوحُ الصَّدر

جن کی تعریف اوپر ہو چکی ہو، جس کا ذکر درمیان میں آچکا ہو

مَمدُوْحہ

ممدوح کی تانیث، وہ عورت جس کی تعریف کی جائے، ممدوح عورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عام فَہْم)

نام

ای-میل

تبصرہ

عام فَہْم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone