تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عام فَہْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عام فَہْم کے معانیدیکھیے
عام فَہْم کے اردو معانی
صفت
- سب کی سمجھ میں آنے والا، جو عام لوگوں کی سمجھ میں آ سکے، آسان، سہل (خصوصاً) زبان، بیان اور اسلوب وغیرہ
- مقبول عام، مشہور (جیسے کوئی رسالہ)
English meaning of 'aam-fahm
Adjective
- generally intelligible, easy to understand, understandable to all, intelligible to the common man, simple and easy
'आम-फ़हम के हिंदी अर्थ
विशेषण
- लोकप्रिय, मशहूर (जैसे कोई पत्रिका)
- सब की समझ में आने वाला, जो आम लोगों की समझ में आ सके, आसान, सरल (ख़ास तौर पर) भाषा, कथन और शैली आदि
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عام فَہْم)
عام فَہْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔