اردو، انگلش اور ہندی میں آلُودَہ کے معانیدیکھیے
آلُودَہ کے اردو معانی
صفت
- لتھڑاہوا، بھراہوا، لت پت
- مخلوط، ملا ہوا
- (نجاست سے) گندا، نجس، ناپاک
- (کسی برائی میں یا برے کاموں میں) ملوث، (برے افعال کا) مرتکب
- مبتلا، گرفتار، پھنسا ہوا
شعر
موج نسیم آج ہے آلودہ گرد سے
دل خاک ہو گیا ہے کسی بے قرار کا
فتنوں کی ارزانی سے اب ایک اک تار آلودہ ہے
ہم دیکھیں کس کس کے دامن ایک بھی دامن پاک نہیں
English meaning of aaluuda
आलूदा के हिंदी अर्थ
آلُودَہ کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آلُودَہ)
آلُودَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔