تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلُودَۂ مَعْصِیَت" کے متعقلہ نتائج

گِرْوِیدَہ

کسی کی محبت کو دل میں جگہ دے دینا، فریفتہ، دلدادہ، عاشق، والہ و شیدا

گِرْوِیدَہ ہونا

دل دادہ ہونا ، کسی کی طرف مائل ہونا (گرویدہ کرنا رک کا لازم).

گِرْوِیدَہ کَرنا

اپنی طرف مائل کرنا ، راغب کرنا ، اپنا شیدا و والہ بنانا.

گِرْوِیدَگی

گرویدہ ہونا، فریفتگی، عقیدت، تعلق خاطر

گِرْوی دار

وہ شخص جس کے پاس کوئی چیز گروی رکھی جائے، گرو دار، امین، رہن دار

سِتَم گِرْوِیدَہ

اردو، انگلش اور ہندی میں آلُودَۂ مَعْصِیَت کے معانیدیکھیے

آلُودَۂ مَعْصِیَت

aaluuda-e-maa'siyatआलूदा-ए-मा'सियत

وزن : 2212212

آلُودَۂ مَعْصِیَت کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • حکم عدولی میں لت پت، گناہوں سے لت پت، پاپ میں لتھڑا ہوا، گناہوں میں لپٹا، گناہ گار

English meaning of aaluuda-e-maa'siyat

Persian, Arabic - Adjective

  • stained in sins

आलूदा-ए-मा'सियत के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • पाप से भरा हुआ, पापों से लथ-पथ, अपराध का आदी व्यक्ति, पापमय, पापी

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلُودَۂ مَعْصِیَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلُودَۂ مَعْصِیَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone