تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالی ظَرْف" کے متعقلہ نتائج

ڈَگَر

رستہ، سڑک

ڈَگَر سے ہَٹ کَر

ڈَگَر مَگَر ہونا

بھن٘ور میں پھن٘سنا، ڈگمگانا، ہلنا جُلنا

ڈَگَر ڈَگَر

راستہ راستہ، ہر طرف، ہر جگہ

ڈَگَر جَڑ

(نباتیات) خود راہ بناتی ہوئی نباتات کے پھیلنے کا عمل ایستادہ جڑ جو تنے کو خیمے کی رسیوں کی طرح سہارا دیتی ہے.

ڈَگَرْنا

سڑک پر چلنا، سفر کرنا، گھومنا، گھر سے رخصت ہو جانا، (ڈگر رستہ سے) لڑھکنا، ہلتے جلتے، بل کھاتے چلنا

ڈَگَرْیا

واہ، راستہ، (مجازاً) اِنتظار

ڈَگَر بَتانا

رَستہ دِکھانا، راہ بتانا

ڈَگَر ڈَگَر کَرنا

(آن٘کھوں کا) ضُعف یا ناتوانی سے کان٘پنے لگنا ، آن٘کھوں میں حلقے پڑ جانا.

ڈَگَر پَر چَلْنا

کسی راستے پر چلنا جو پہلے دیکھا ہو، تقلید کرنا

ڈَگَر پَر پَڑْنا

ڈگر پر چلنا، راستہ پر چلنا

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر ہونا

آن٘کھیں ڈگر ڈگر کرنا کا لازم

عام ڈَگَر

تمام لوگوں کا راستہ

آنکھیں ڈَگَر ڈَگَر کَرْنا

ضعف اور نقاہت سے آنکھوں میں حلقے پڑ جانا، آنکھوں کا اس طرح حرکت کرنا کہ ناتوانی ظاہر ہو

پُرانی ڈَگَر

پِرِیت ڈَگَر جَب پَگ رَکّھا ہونی ہوئے سو ہو، نِیْہ نَگََر کی رِیت ہے تَن مَن دینو کھو

محبت میں دین و دنیا کا ہوش نہیں رہتا، انسان بے پروا ہو جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں عالی ظَرْف کے معانیدیکھیے

عالی ظَرْف

'aalii-zarf'आली-ज़र्फ़

اصل: عربی

وزن : 2221

عالی ظَرْف کے اردو معانی

صفت

  • بڑے ظرف والا، کشادہ دل، شرف، تحمل والا، بلند حوصلہ ، بڑی ظرف کا، سمائی والا، با حوصلہ

شعر

English meaning of 'aalii-zarf

Adjective

  • magnanimous

'आली-ज़र्फ़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े दिलवाला, कुशादा-दिल, जो प्रत्येक की बुरी-भली बातें सुनकर सहन करे, उच्चाशय विशाल-हृदय, उदारमना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالی ظَرْف)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالی ظَرْف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone