تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالی خانْدان" کے متعقلہ نتائج

اَشْرَف

شریف تر، بزرگ تر، فوقیت رکھنے والا، اعلیٰ ، افضل

اَشْرَفی

طلائی سکہ، سونے کا سکہ، سونے کی مہر

اَشْرَفِیَّت

تفوق، بزرگی، ترجیح، افضل و اشرف ہونا

اَشْرَفُ النّاس

اَشْرَفُ الْاَن٘بِیا

آنحضرت صلعم جو تمام انبیا سے افضل ہیں

اَشْرَفی جُوتا

اشرفی بوٹی کا جوتا، وہ جوتا جس پر اشرفی بوٹی کا کام ہو

اَشْرَفی بُوٹی

زربفت اور کمخواب وغیرہ کی گول گول سنہری بوٹی جو اشرفی کے برابر ہوتی ہے

اَشْرَفُ الْحَیوان

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

اَشْرَفِیوں کا توڑا

اَشْرَفُ الْمَخْلُوق

(لفظاً) کل مخلوقات میں سب سے افضل و اعلیٰ

اَشْرَفُ الْحَیوانات

اشرف الحیوان گھوڑا جو تمام حیوانوں سے برتر سمجھا گیا ہے

سَن٘گِ اَشْرَف

(حجریات) ایک عمدہ قِیمتی پتّھر جو نفیس اشیائے آرائش بنانے کے لیے اِستعمال ہوتا ہے سن٘گِ مرمر کی بیش قِیمت قِسم.

اردو، انگلش اور ہندی میں عالی خانْدان کے معانیدیکھیے

عالی خانْدان

'aalii-KHaandaan'आली-ख़ानदान

وزن : 222121

عالی خانْدان کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • عالی نسب، بڑے گھرانے سے تعلق رکھنے والا، امرا و رؤسا کے گھرانے سے

اسم، مذکر

  • اونْچے گھرانے کا، عزّت والا، امیرزادہ

English meaning of 'aalii-KHaandaan

Persian, Arabic - Adjective

  • of noble family, of noble birth

Noun, Masculine

  • noble

'आली-ख़ानदान के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • बहुत ऊँचे वंशवाला, उच्चकुल, कुलीनतम

संज्ञा, पुल्लिंग

  • ऊँचे घराने का, इज़्ज़त वाला, अमीरज़ादा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالی خانْدان)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالی خانْدان

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone