تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالی جَنَاب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالی جَنَاب کے معانیدیکھیے
عَالی جَنَاب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- (لفظاً) بزرگ و برتر، مراد: آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم
- بلند رتبہ، بلند مرتبہ، بلند درگاہ والا، عالی محل، عالی مقدار، عالی منقبت، (بطور احترام خصوصاً بزرگوں امیروں اور افسروں کے لیے) عزّت والا، بہت بڑا آدمی
- بلند شان والا
- خطاب کرنے کا لقب، خطاب کرنے کا طریقہ
شعر
سوال تھا اس طرف انا کا وقار کا مسئلہ ادھر تھا
نہ در پہ خانہ خراب پہنچے نہ گھر سے عالی جناب نکلے
برا کہے تم کو لاکھ دنیا
مرے تو عالی جناب ہو تم
گھڑی میں سنگ گھڑی موم اور گھڑی فولاد
خدا ہی جانے یہ عالی جناب ہے کیا چیز
English meaning of 'aalii-janaab
Persian, Arabic - Adjective
- (Textual) honored and revered, i.e. Prophet Mohammed
- are titles of dignity and address, occurring frequently in letters to and from men of exalted rank, and implying majesty, dignity, excellence
- of high station, esteemed
'आली-जनाब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- (शाब्दिक) श्रद्धेय एवं पूज्य, अर्थात पैग़म्बर मोहम्मस साहब
- श्रीमान, अत्रभवान, महामान्य, जनाब-ए-आली, आलीजाह, बहुत बड़ा आदमी
- संबोधन की उपाधि
عَالی جَنَاب کے مترادفات
عَالی جَنَاب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالی جَنَاب)
عَالی جَنَاب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔