تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالی جاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالی جاہ کے معانیدیکھیے
عالی جاہ کے اردو معانی
صفت
- بلند مرتبہ، اونچا، شاہی
- امراء اور حکّام کو خطاب کرتے وقت بولتے اور لکھتے ہیں
- (شاذ) شان دار، عظیم الشان (عمارت مکان وغیرہ کے لئے مستعمل)
شعر
بہت سے راز بھی آئیں گے عالی جاہ پھر باہر
خفا ہو کر حویلی سے اگر نوکر نکل آئے
زمانہ کھنچ کے نہ کیوں اس کے پاس جائے گا
وہ عالی جاہ ہوا صاحب خزانہ ہوا
آپ کے اپنے ہیں عالی جاہ
غیر نہیں سلطان کے دشمن
English meaning of 'aalii-jaah
Adjective
- of high rank, high in position, royal, exalted, high
- (form of address) sir, respected sir
- (rare) grand, noble, illustrious, huge, large, pompous (used for places and buildings)
'आली-जाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (शाज़) शानदार, अज़ीमुश्शान (इमारत मकान वग़ैरा के लिए मुस्तामल)
- एम्रन और हुक्काम को ख़िताब करते वक़्त बोलते और लिखते हैं
- बुलंद मर्तबा, ऊंचा, शाही
- बहुत बड़े रुतबेवाला, महामान्य, बड़े आदमियों का संबोधन-वाक्य
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالی جاہ)
عالی جاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔