تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالی ہِمَّت" کے متعقلہ نتائج

قَبِیح

برا، خراب، نازیبا، مکروہ

قَبِیحَہ

بُرائی والی ، خرابی والی.

قَبِیح صُورَت

बुरी सूरत वाला, कुरूप, कदाकार।

قَبِیح پیشانی

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اونچی ہوتی ہے اور جو بالعموم بد صورت (کینہ پرور اور بد شگونی کی نشانی سمجھا جاتا ہے)

فِعْلِ قَبِیح

نازیبا کام، معیوب کام، بُرا کام

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عالی ہِمَّت کے معانیدیکھیے

عالی ہِمَّت

'aalii-himmat'आली-हिम्मत

اصل: عربی

وزن : 2222

Roman

عالی ہِمَّت کے اردو معانی

صفت

  • بلند حوصلہ، بڑی ہمّت والا، جرأت مند، اولوالعزم
  • فیّاض، سخی، دل والا

Urdu meaning of 'aalii-himmat

Roman

  • buland hauslaa, ba.Dii himmat vaala, jurrat mand, ululaazam
  • fiiXyaaz, sakhii, dil vaala

English meaning of 'aalii-himmat

Adjective

'आली-हिम्मत के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़े हौसले वाला, दिलावर, उच्चोत्साही, महासाहसी
  • उदार, बड़े दिल वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قَبِیح

برا، خراب، نازیبا، مکروہ

قَبِیحَہ

بُرائی والی ، خرابی والی.

قَبِیح صُورَت

बुरी सूरत वाला, कुरूप, कदाकार।

قَبِیح پیشانی

وہ گھوڑا جس کی پیشانی اونچی ہوتی ہے اور جو بالعموم بد صورت (کینہ پرور اور بد شگونی کی نشانی سمجھا جاتا ہے)

فِعْلِ قَبِیح

نازیبا کام، معیوب کام، بُرا کام

حَشْوِ قَبِیح

(علم معانی) حشو کی ایک قسم، کلام میں وہ زائد لفظ یا عبارت جو کلام کو عیب دار کردے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالی ہِمَّت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالی ہِمَّت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone