تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالی حَوصَلَہ" کے متعقلہ نتائج

بھونڈا

بد نما، بد وضع، بے ڈول

بھونڈا نَخْرَہ

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈا پَن

بدتمیزی، بد سلیقگی، پھوہڑپن، بد تہذیبی

بھونڈا پَنا

عیب ، بدنمائی ، بدصورتی ، خرابی ، نقص.

بھونڈا نَخْرا

نازیبا انداز ، ناز بے جا ، شتر غمزہ.

بھونڈاری

رک : بھون٘داری.

سُرْخْ رُو چونْڈا اِیمان بھونْڈا

اچّھے ظاہر اور بُرے باطن والے شخص کے لئے مُستعمل.

اُٹھاؤ کُوْنڈا کُنبے کا کُنْبا بَھونڈا

اس موقع پر بولتے ہیں جب کسی ٹولی کے لوگوں میں کوئی برائی یکساں طور سے پائی جائے ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عالی حَوصَلَہ کے معانیدیکھیے

عالی حَوصَلَہ

'aalii-hausala'आली-हौसला

اصل: عربی

وزن : 22212

عالی حَوصَلَہ کے اردو معانی

صفت

  • بلند ہمّت والا، جری، بہادر، کشادہ دل

English meaning of 'aalii-hausala

Adjective

  • of high morale, magnanimous, courageous, high-minded

'आली-हौसला के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बुलंद हिम्मत वाला, जरी, बहादुर, कुशादादिल, आली हिम्मत

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالی حَوصَلَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالی حَوصَلَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone