تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَالی دِمَاغ" کے متعقلہ نتائج

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَالی دِمَاغ کے معانیدیکھیے

عَالی دِمَاغ

'aalii-dimaaG'आली-दिमाग़

اصل: عربی

وزن : 22121

Roman

عَالی دِمَاغ کے اردو معانی

صفت

  • بڑے دماغ والا، کھلے دماغ والے، سوجھ بوجھ رکھنے والا، بڑا عقلمند آدمی
  • عقلمند، دانا، روشن دماغ، عالی خیال، بلند فکر، بلند خیال، اعلیٰ دماغ

شعر

Urdu meaning of 'aalii-dimaaG

Roman

  • ba.De dimaaG vaala, khule dimaaG vaale, suujhbuujh rakhne vaala, ba.Daa aqalmand aadamii
  • aqalmand, daana, roshan dimaaG, aalii Khyaal, buland fikr, baland Khayaal, aalaa dimaaG

English meaning of 'aalii-dimaaG

Adjective

'आली-दिमाग़ के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • बड़ी सूझ-बूझ वाला
  • बुद्धिमान, अक़लमंद, महाप्रज्ञ, उच्चबुद्धि, उदारधी

عَالی دِمَاغ کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُنافِق

جو ظاہر میں دوست باطن میں دشمن ہو، جو دھوکا دینے کے لیے ظاہراً ایمان لایا ہو، دل میں کینہ رکھنے والا، ریاکار، مکّار

مُنافِقی

منافقت برتنے والا ، منافقت سے کام لینے والا ، منافق ۔

مُنافِقانَہ

منافقوں والا، منافقوں کی طرح کا، ریاکاری یا مکاری کے ساتھ، دکھاوے کی غرض سے

مُنافِقِین

وہ لوگ عموماً جن کا ظاہر کچھ ہو اور باطن کچھ اور، وہ لوگ جو بظاہر مومن اور بباطن کافر ہوں یا دل سے عمل کرنے والے نہ ہوں

مُنافِقانَہ رَوَیَّہ

دعوے کے برخلاف عمل (خصوصاً دینی معاملات میں) ۔

مُنافِقانَہ پالِیسی

مکاری کی حکمت عملی ، ریاکاری ، منافقت ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَالی دِمَاغ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَالی دِمَاغ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone