تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالمگیر ثانی، چولھے آگ نہ گھڑے پانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالمگیر ثانی، چولھے آگ نہ گھڑے پانی کے معانیدیکھیے
عالمگیر ثانی، چولھے آگ نہ گھڑے پانی
'aalamgiir saanii, chuulhe aag na gha.De paanii•'आलमगीर सानी, चूल्हे आग न घड़े पानी
ضرب المثل
عالمگیر ثانی، چولھے آگ نہ گھڑے پانی کے اردو معانی
- نام کے امیر اور حال تباہ، نہایت مفلس ہے مگر دعویٰ امارت کا ہے
- یہ کہاوت ایسے شخص کے بارے میں کہتے ہیں جس کا نام تو بہت بڑا ہو مگر اندر سے کھوکھلا ہو
'आलमगीर सानी, चूल्हे आग न घड़े पानी के हिंदी अर्थ
- ऐसे व्यक्ति के बारे में कहा जाता है जिसका नाम तो बहुत बड़ा हो लेकिन अंदर से खोखला हो, नाम का धनी और जीवन में बर्बाद
-
यह कहावत ऐसे व्यक्ति के लिए कहते हैं जिस का नाम तो बहुत बड़ा हो परंतु अन्दर से खोखला हो
विशेष - मुग़ल बादशाह आलमगीर द्वितीय (ई. 1754-59) का शासन प्रबंध अच्छा नहीं बताया जाता, उसके समय में प्रजा को बड़ा कष्ट था, उसी से मतलब है।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالمگیر ثانی، چولھے آگ نہ گھڑے پانی)
عالمگیر ثانی، چولھے آگ نہ گھڑے پانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔