تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَم گِیر" کے متعقلہ نتائج

عالَم گِیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان

عالَم گِیر عَہْد

فتح مندی کا زمانہ، ترقی کا زمانہ

عالَم گِیر جَنْگ

ساری دنیا کو لپیٹ میں لے لینے والی جنگ، عالمی جنگ، وہ جنگ جو دنیا کے بیشتر ممالک کے درمیان لڑی جائے

عالَمْ گِیرِیَّت

آفاقیت، ہمہ گیریت، عالمی حیثیت

دو عالَم گِیر

دنیا اور عقبی پر چھایا ہوا .

بادشاہِ عَالَم گِیر

emperor of the world

زُلفِ عَالَمْگِیْر

world grasping tresses, tresses of the conqueror of the world

زَنْجِیرِ عَالَمگِیْر

chain of the world-conqueror, world grasping chain

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

غَیرِ تَعْلِیم یافْتَہ

बे पढ़ा- लिखा, निरक्षर, अशिष्ट, असभ्य, उजड्ड ।

گِراں مَعْلُوم ہونا

گراں گزرنا ، ناگوار محسوس ہونا ، بُرا لگنا.

تَعْلِیم گَر

سکھانے والا ، تعلیم دینے والا ، استاد.

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم گِیر کے معانیدیکھیے

عالَم گِیر

'aalam-giir'आलम-गीर

وزن : 2221

  • Roman
  • Urdu

عالَم گِیر کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان
  • دنیا میں یا دور دور تک پھیلنے والا، دنیا کو اپنے اثر میں لینے والا
  • آفاقی، ہمہ گیر
  • شاہی دور میں غیر منقسم ہندوستانی کے مغل بادشاہ اورنگ زیب کا لقب

شعر

Urdu meaning of 'aalam-giir

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa ko fatah karne vaala, duniyaa ko girifat ya qabze me.n le lene vaala, baadashaah aziimushshaan
  • duniyaa me.n ya duur duur tak phailne vaala, duniyaa ko apne asar me.n lene vaala
  • aafaaqii, hamaagiir
  • shaahii daur me.n Gair munqasim hinduustaanii ke muGal baadashaah aurangzeb ka laqab

English meaning of 'aalam-giir

Persian, Arabic - Adjective

  • universal
  • encompassing, attracting the whole world, world conqueror, world-wide
  • title of the sixth Mogul Emperor Aurangzeb

'आलम-गीर के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • विश्वविजयी, संसार को जीतने वाला, संसार को अपना अधिनस्त बनाने वाला
  • विश्वव्यापी, संसार में फैला हुआ
  • मुग़ल शासक, मुग़ल सम्राट औरंगज़ेब की उपाधि

عالَم گِیر کے مترادفات

عالَم گِیر کے قافیہ الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عالَم گِیر

دنیا کو فتح کرنے والا، دنیا کو گرفت یا قبضے میں لے لینے والا، بادشاہ عظیم الشان

عالَم گِیر عَہْد

فتح مندی کا زمانہ، ترقی کا زمانہ

عالَم گِیر جَنْگ

ساری دنیا کو لپیٹ میں لے لینے والی جنگ، عالمی جنگ، وہ جنگ جو دنیا کے بیشتر ممالک کے درمیان لڑی جائے

عالَمْ گِیرِیَّت

آفاقیت، ہمہ گیریت، عالمی حیثیت

دو عالَم گِیر

دنیا اور عقبی پر چھایا ہوا .

بادشاہِ عَالَم گِیر

emperor of the world

زُلفِ عَالَمْگِیْر

world grasping tresses, tresses of the conqueror of the world

زَنْجِیرِ عَالَمگِیْر

chain of the world-conqueror, world grasping chain

سَب کے بالَم ، گھیر کَر لے گئے عالَم گِیر

کُچھ نہ چھوڑنا ؛ صفایا کر دینا ؛ کسی چیز کے نایاب ہونے یا قحط پڑ جانے کے موقع پر کہتے ہیں .

اِس سے کیا حاصِل کہ شاہ جَہاں کی داڑھی بَڑی تھی یا عالَم گِیر کی

بے جا بحث بے سود ہوتی ہے، غیر ضروری بحث مباحثے سے کیا فائدہ

غَیرِ تَعْلِیم یافْتَہ

बे पढ़ा- लिखा, निरक्षर, अशिष्ट, असभ्य, उजड्ड ।

گِراں مَعْلُوم ہونا

گراں گزرنا ، ناگوار محسوس ہونا ، بُرا لگنا.

تَعْلِیم گَر

سکھانے والا ، تعلیم دینے والا ، استاد.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَم گِیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَم گِیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone