تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم فَریب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم فَریب کے معانیدیکھیے
عالَم فَریب کے اردو معانی
فارسی، عربی - صفت
- جو اس سرو کوں بار ہے نار و سیب بٌھلاتی ہے غمزیاں سوں عالم فریب
شعر
پروانہ ہونے کی بھی اجازت نہیں مجھے
عالم فریب ہے تری محفل تو کیا کروں
نرگس جادو ہے اب عالم فریب
زلف کا لوگوں پہ لٹکا کھل گیا
حسن تھا تیرا بہت عالم فریب
خط کے آنے پر بھی اک عالم رہا
English meaning of 'aalam-fareb
Persian, Arabic - Adjective
- world deceiving
'आलम-फ़रेब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - विशेषण
- जो इस सर्व कूँ बार है नार-ओ-सेब बूहलाती है ग़मज़यां सूं आलम-ए-फ़रेब
- धोखेबाज़
- विश्वमोहन, सारे संसार को मुग्ध करनेवाला।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم فَریب)
عالَم فَریب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔