تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَالَمِ زِنْدَاں" کے متعقلہ نتائج

جیل خانَہ

قید خانہ، بندی خانہ، زندان

جیل خانَہ دِیوانی

civil jail

جیل خانَۂ دِیوانی

ضلع کا جیل خانہ ، اس میں ہر مقام داخل ہے جس کو لوکل گورنمنٹ نے واسطے مقید رکھنے اُن قیدیوں کے مقرر کیا ہو جو بموجب حکم سزا مصدرہ کسی محکمہ موصوفہ کے محبوس کئے جائیں.

جیل خانَۂ فَوجْداری

فوجداری جیل.

جُل کھانا

فریب کھانا، دھوکہ میں آجانا

جِلَو خانہ

شاہی محلات میں امرا و ارکان سلطنت سے ملاقات کی جگہ جو عموماً حمام خانہ سے متصل ہوتی اور جہاں خاص خاص لوگ ہی باریاب ہوتے ہیں

داروغَۂِ جیل خانَہ

warden or superintendent of jail

مَحْکَمَۂ جیل خانَہ جات

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

داعِیِ اَجَل کو لَبَّیک کہنا

خود کو موت کے فرشتہ کے سُپرد کرنا، موت کو گلے لگانا، وفات پانا

جیل کی ہَوا کھانا

قید کی سزا بھگتنا ، جیل کی سزا پانا.

سَر چَن٘گِ اَجَل کھانا

موت کا صدمہ اٹھانا

کالا جیل خانَہ

کال کوٹھری، جس میں قیدی عمر بھر رہے، جہاں نہ ہوا کا گزر ہو اور نہ روشنی کا، حبس دوام

اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ زِنْدَاں کے معانیدیکھیے

عَالَمِ زِنْدَاں

'aalam-e-zindaa.n'आलम-ए-ज़िंदाँ

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

عَالَمِ زِنْدَاں کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • جیل خانہ کے حالات
  • محبس کی دنیا
  • قیدخانہ کی زندگی
  • جیل کی کیفیت

شعر

Urdu meaning of 'aalam-e-zindaa.n

  • Roman
  • Urdu

  • jel Khaanaa ke haalaat
  • mahbas kii duniyaa
  • qaidKhaanaa kii zindgii
  • jel kii kaifiiyat

English meaning of 'aalam-e-zindaa.n

Persian, Arabic

  • prison conditions
  • prison world
  • prison life
  • state of prison

'आलम-ए-ज़िंदाँ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • जेल की स्थिति
  • जेल की जिंदगी
  • जेलों की दुनिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جیل خانَہ

قید خانہ، بندی خانہ، زندان

جیل خانَہ دِیوانی

civil jail

جیل خانَۂ دِیوانی

ضلع کا جیل خانہ ، اس میں ہر مقام داخل ہے جس کو لوکل گورنمنٹ نے واسطے مقید رکھنے اُن قیدیوں کے مقرر کیا ہو جو بموجب حکم سزا مصدرہ کسی محکمہ موصوفہ کے محبوس کئے جائیں.

جیل خانَۂ فَوجْداری

فوجداری جیل.

جُل کھانا

فریب کھانا، دھوکہ میں آجانا

جِلَو خانہ

شاہی محلات میں امرا و ارکان سلطنت سے ملاقات کی جگہ جو عموماً حمام خانہ سے متصل ہوتی اور جہاں خاص خاص لوگ ہی باریاب ہوتے ہیں

داروغَۂِ جیل خانَہ

warden or superintendent of jail

مَحْکَمَۂ جیل خانَہ جات

وہ محکمہ جو جیل خانوں کا انتظام کرتا ہے

داعِیِ اَجَل کو لَبَّیک کہنا

خود کو موت کے فرشتہ کے سُپرد کرنا، موت کو گلے لگانا، وفات پانا

جیل کی ہَوا کھانا

قید کی سزا بھگتنا ، جیل کی سزا پانا.

سَر چَن٘گِ اَجَل کھانا

موت کا صدمہ اٹھانا

کالا جیل خانَہ

کال کوٹھری، جس میں قیدی عمر بھر رہے، جہاں نہ ہوا کا گزر ہو اور نہ روشنی کا، حبس دوام

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَالَمِ زِنْدَاں)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَالَمِ زِنْدَاں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone