تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ وجُود" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ وجُود کے معانیدیکھیے
عالَمِ وجُود کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عالم ہستی، زندگی کا عالم
شعر
لے چل وہاں جہاں مجھے اے بے خودیٔ شوق
اس عالم وجود کا وہم و گماں نہ ہو
ہے عالم وجود پہ چھایا ہوا جمود
اے کاش انقلاب کوئی فیصلہ کرے
خدا نے گڑھ تو دیا عالم وجود مگر
سجاوٹوں کی بنا عورتوں کی ذات ہوئی
English meaning of 'aalam-e-vajuud
Noun, Masculine
- world of existence
'आलम-ए-वजूद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- जीवनावस्था, अस्तित्व
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ وجُود)
عالَمِ وجُود
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔