تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ تَصْوِیر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ تَصْوِیر کے معانیدیکھیے
عالَمِ تَصْوِیر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تصویر کی سی حالت، سکوت اور حیرت پیدا کرنے دینے والی حالت
- (مجازاً) رنگ روپ، رنگینی، دل کشی، سج دھج، روپ
شعر
اپنا معشوق ہے وہ عالم تصویر اے مہرؔ
کہ اسے دیکھے تو بہزادؔ بھی حیراں ہو جائے
دیکھ ٹک غور سے آئینۂ دل کو میرے
اس میں آتا ہے نظر عالم تصویر نہ توڑ
اٹھنے ہی کو ہے بیچ سے پردہ حجاب کا
محفل تمام عالم تصویر ہو نہ جائے
English meaning of 'aalam-e-tasviir
Noun, Masculine
- attractiveness, elegance, beauty, like a picture, a sight of stillness and astonishment, world of images
- ( Metaphorically) look, complexion, a florid style, colorfulness, ornateness
'आलम-ए-तस्वीर के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ تَصْوِیر)
عالَمِ تَصْوِیر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔