تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَالَم سُوْز" کے متعقلہ نتائج

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَم سُوْز کے معانیدیکھیے

عَالَم سُوْز

'aalam-e-soz'आलम-ए-सोज़

وزن : 21221

Roman

عَالَم سُوْز کے اردو معانی

  • رنج و غم کی حالت، آزردگی کی حالت، تاثرِ غم کی کیفیت، رِقت کی کیفیت
  • حرارت، جلانے، جذبہ کی حالت، پیار دل جلنے کی کیفیت

Urdu meaning of 'aalam-e-soz

Roman

  • ranj-o-Gam kii haalat, aazurdgii kii haalat, taassur-e-Gam kii kaifiiyat, rakt kii kaifiiyat
  • haraarat, jalaane, jazbaa kii haalat, pyaar dil jalne kii kaifiiyat

English meaning of 'aalam-e-soz

  • a state of grief and sorrow
  • state of heat, burning, passion; affection; heart burning
  • the state of tenderness
  • state of being anguished, burnt

'आलम-ए-सोज़ के हिंदी अर्थ

  • कोमलता की स्थिति
  • गर्मी की स्थिति, जलन, जुनून; स्नेह; दिल की जलन
  • दुःख और शोक की अवस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِشْتِمال

شمول، شرکت، شامل ہونا

اِشْتِمالِ آراضی

بکھری ہوئی زرعی ملکیت کو ایک جگہ جمع کردینا .

اِشْتِمالِ اَراضی

چک بندی، مختلف کھیتوں کی زمیں کو ملاکر اکٹھا کر دینا

اِشْتِمالی

اشتعال نمبر ۱ (رک) سے منسوب .

اِشْتِمالِیَت

ایک ایسے معاشرے کا حامی نظریہ جس میں شخصی ملکیت کو ختم کر کے املاک کو قوم کی مشترکہ ملک بنایا جائے، قوم کے ہر فرد کو اپنی لیاقت کے مطابق کام کرنے اور ضرورت کے مطابق حصہ پانے کے استحقاق کا مسلک، کمیونزم

نُدرَتِ اِشتِمال

جس میں ندرت شامل ہو ، نادر ، انوکھا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَالَم سُوْز)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَالَم سُوْز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone