تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ شَباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ شَباب کے معانیدیکھیے
عالَمِ شَباب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- رک : عالمِ جوانی.
شعر
گر گئے نگاہوں سے پھول بھی ستارے بھی
میں نے جب سے دیکھا ہے عالم شباب ان کا
چکور حسن مہ چار دہ کو بھول گیا
مراد پر جو ترا عالم شباب آیا
کل کی ہے بات جوش پہ تھا عالم شباب
یادش بخیر آج اک افسانہ ہو گیا
English meaning of 'aalam-e-shabaab
Noun, Masculine
- state of youthfulness
'आलम-ए-शबाब के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- युवा अवस्था
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ شَباب)
عالَمِ شَباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔