تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَالَمِ پِیْرِی" کے متعقلہ نتائج

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ پِیْرِی کے معانیدیکھیے

عَالَمِ پِیْرِی

'aalam-e-piirii'आलम-ए-पीरी

وزن : 21222

  • Roman
  • Urdu

عَالَمِ پِیْرِی کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • ناتوانی کی حالت
  • بُڑھاپے کی حالت
  • ضعیفی کی حالت
  • مُرید یا چیلا بنانے کا پیشہ، رشدو ہدایت کا کام (بیشتر مریدی کے ساتھ مستعمل)
  • کہن سالی کی حالت

شعر

Urdu meaning of 'aalam-e-piirii

  • Roman
  • Urdu

  • naatvaanii kii haalat
  • bu.Dhaape kii haalat
  • za.iifii kii haalat
  • muriid ya chelaa banaane ka peshaa, rashdo hidaayat ka kaam (beshatar muriidii ke saath mustaamal
  • kuhan saalii kii haalat

English meaning of 'aalam-e-piirii

Persian, Arabic

  • the condition of being senile
  • condition of old age
  • State of weakness
  • decrepitude; the status or condition of a priest or of a saint
  • state of old age

'आलम-ए-पीरी के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • बुढ़ापा की अवस्था
  • कमजोरी की अवस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

کاسِر

توڑنے والا، شکستہ کر دینے والا

کاسِرْکایَل

ایک ہندوستانی پھل ہے تیز و تلخ مزہ گرم و خشک بھوک بڑھاتا ہے ۔ ہاضم ، قبض دفع کرتا ہے پیٹ کے کیڑوں کو دور کرتا ہے. زیادتی صفرا کی اصلاح کرتا ہے.

کاسِرِ رِیاح

حبس توڑ کر ریاح کو خارج کرنے والا

کاسِرِ اَصْنام

بُتوں کو توڑنے والا ، بُت شکن.

کاسِرُ الْحَجَر

پتھر توڑنے والا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَالَمِ پِیْرِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَالَمِ پِیْرِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone