تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ نَزع" کے متعقلہ نتائج

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ نَزع کے معانیدیکھیے

عالَمِ نَزع

'aalam-e-naza''आलम-ए-नज़ा'

اصل: عربی

  • Roman
  • Urdu

عالَمِ نَزع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جان کنی کی کیفیت، جان نکلنے کی حالت، سکرات کا ہنگامہ

Urdu meaning of 'aalam-e-naza'

  • Roman
  • Urdu

  • jaan kannii kii kaifiiyat, jaan nikalne kii haalat, sukraat ka hangaamaa

English meaning of 'aalam-e-naza'

Noun, Masculine

  • agonies of death, painful moments preceding death

'आलम-ए-नज़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मृत्यु से पहले के दर्दनाक क्षण, जान निकलने की हालत, मृत्यु की पीड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ہَوَنَّق

(عربی ہنقَّ سے بگڑا ہوا) احمق، بے وقوف، کم فہم، جنگلی، وحشی

ہَوَنَّق پَن

بے وقوفی ، حماقت ، گاؤدی پن ۔

ہَوَنَّق ہونا

بے وقوف اور احمق لگنا ، کم فہم اور گاؤدی نظر آنا ؛ احمقوں جیسا ہو جانا (عموماً چہرہ) ۔

ہَوَنَّق لَگنا

احمق اور بے وقوف لگنا ، گاؤدی نظر آنا ۔

ہَوَنَّق بَنْنا

احمق بننا ، بے وقوف نظر آنا ، گاؤدی دکھائی دینا ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ نَزع)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ نَزع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone