تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ مَعْنی" کے متعقلہ نتائج

ثِقاہَت

۱. ثقہ (رک) کا اسم کیفیت ، سنجیدگی ، متانت ، بھاری بھرکم پن ، وضع قطع وغیرہ کی وہ کیفیت جس سے بزرگی اور وقار ظاہر ہو .

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ مَعْنی کے معانیدیکھیے

عالَمِ مَعْنی

'aalam-e-maa'nii'आलम-ए-मा'नी

اصل: عربی

وزن : 21222

Roman

عالَمِ مَعْنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • وہ عالم جو محسوس نہ ہو سکے
  • (تصَوف) ذات و صفات و اسمائے الٰہی نیز باطن، مرتبۂ عشقِ ذات و صفاتِ اسمائے الٰہی، عارف کامل، عالم ارواح

Urdu meaning of 'aalam-e-maa'nii

Roman

  • vo aalam jo mahsuus na ho sake
  • (tasavvuf) zaat-o-sifaat-o-asmaa-e ilaahii niiz baatin, martaba-e-ishq-e-zaat-o-sifaat-e-asmaa-e ilaahii, aarif kaamil, aalam-e-arvaah

English meaning of 'aalam-e-maa'nii

Noun, Masculine

  • (Mysticism) the invisible or spiritual world, world of meaning

'आलम-ए-मा'नी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (तसव्वुफ़) वह अवस्था, जिसका अनुभव न किया जा सके, अर्थ या मतलब की दुनिया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ثِقاہَت

۱. ثقہ (رک) کا اسم کیفیت ، سنجیدگی ، متانت ، بھاری بھرکم پن ، وضع قطع وغیرہ کی وہ کیفیت جس سے بزرگی اور وقار ظاہر ہو .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ مَعْنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ مَعْنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone