تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ خُمَارْ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ خُمَارْ کے معانیدیکھیے
عَالَمِ خُمَارْ کے اردو معانی
- نشے کی کیفیت
- وہ حالت جب نشہ اترنے کے قریب درد سر ہوتا ہے او ہاتھ پاوں ٹوٹنے لگتے ہیں
- مستی کی حالت
شعر
نہ طعنہ زن ہو کوئی اہل ہوش مستوں پر
کہ زعم ہوش بھی اک عالم خمار نہ ہو
English meaning of 'aalam-e-KHumaar
- The condition when there is a headache near the time of intoxication and the limbs begin to break
- state of intoxication, being besides oneself of pleasure
'आलम-ए-ख़ुमार के हिंदी अर्थ
- मदहोशी की हालत
- एक ऐसी स्थिति जहां नशे के पास सिरदर्द होता है और हाथ-पैर टूटने लगते हैं
- नशे की हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ خُمَارْ)
عَالَمِ خُمَارْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔