تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ خَیال" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ خَیال کے معانیدیکھیے
عالَمِ خَیال کے اردو معانی
اسم، مذکر
- خیالی دنیا، عالم تصوّر، تصورات کی دنیا
شعر
ہم عالم خیال میں کچھ بھی نہ خوش ہوئے
ہے رشک غیر یاد لب جاں فضا کے ساتھ
مجھ میں بدل رہا ہے جو اک عالم خیال
اس لمحۂ جنوں کے نگہبان تم نہیں
کہاں کہاں نہ گئے عالم خیال میں ہم
نظر کسی کے در و بام پر لگائے ہوئے
English meaning of 'aalam-e-KHayaal
Noun, Masculine
- fancy, imagination, world of imagination
'आलम-ए-ख़याल के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ऐसी दुनिया जिसे केवल कल्पना ने बनाया हो, कल्पित संसार, काल्पनिक दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ خَیال)
عالَمِ خَیال
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔