تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ حَسْرَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ حَسْرَت کے معانیدیکھیے
عَالَمِ حَسْرَت کے اردو معانی
- افسوس کی دنیا، پشیمانی کی دنیا، احساس محرومی کی دنیا، مایوسی کی دنیا، آرزو کی دنیا،چاہت کی دنیا، ارمان کی دنیا، شوق کی دنیا، تمنا کی دنیا، ہوس کی دنیا، ترپ کی دنیا
شعر
ہمارا عالم حسرت بھی ہے عجیب کہ ہم
گزر گئے ہیں جو دن ان کے انتظار میں ہیں
رہے گا ٹوٹ کر بھی خانۂ دل عالم حسرت
اسے بھی آپ سمجھے ہیں مگر تعمیر مٹی کی
میری ناکام محبت نے بڑا کام کیا
مدعا عالم حسرت میں جواں ہوتا ہے
English meaning of 'aalam-e-hasrat
- state of yearning
'आलम-ए-हसरत के हिंदी अर्थ
- अतृप्त इच्छाओं का संसार, तड़प की हालत
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ حَسْرَت)
عَالَمِ حَسْرَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔