تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ فانی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ فانی کے معانیدیکھیے
عَالَمِ فانی کے اردو معانی
اسم، مذکر، مرکب لفظ
- فنا ہونے والا جہاں، دنیائے فانی، مٹ جانی والی دنیا، نیست و نابود ہوجانے والی دنیا
شعر
تجسیم کر کہ خواب کی دنیا ہے جاوداں
تسلیم کر کہ عالم فانی فریب ہے
دے مجھے انجم و مہتاب سے آگے کی خبر
مجھ سے فانی کے لئے عالم فانی کم ہے
مجھے دنیا لٹا دے گی کوئی دن
اثاثہ عالم فانی کا میں ہوں
English meaning of 'aalam-e-faanii
Noun, Masculine, Compound Word
- the perishable world, the present world, mortal world
'आलम-ए-फ़ानी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग, संयुक्त शब्द
- नश्वर जगत्, वह लोक जिसे नाश होना है, अर्थात् दुनिया, मिट जानी वाली दुनिया
عَالَمِ فانی کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ فانی)
عَالَمِ فانی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔