تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ دُنِیَا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ دُنِیَا کے معانیدیکھیے
عَالَمِ دُنِیَا کے اردو معانی
- انسانوں کی دنیا
- مادی دنیا
- عالم البشر
شعر
منعمو عالم دنیا ہے سرائے عبرت
جائیں گے سوئے عدم خلق میں آنے والے
عبرت کی جا ہے عالم دنیا نہ کر غرور
سر کاسۂ گدا ہے کسی تاجدار کا
اک عالم دنیا ہے مری ذات کے اندر
میں آگ بھی مٹی بھی ہوں پانی ہوں ہوا ہوں
English meaning of 'aalam-e-duniyaa
- the world of human-being
- materialistic world
- Human world
- state of the world
'आलम-ए-दुनिया के हिंदी अर्थ
- इंसानी की दुनिया
- भौतिक संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ دُنِیَا)
عَالَمِ دُنِیَا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔