تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ دِیْوَانْگِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ دِیْوَانْگِی کے معانیدیکھیے
عَالَمِ دِیْوَانْگِی کے اردو معانی
- دیوانہ پن کی حالت
- جنوں یا پاگل ہونے کی کیفیت
- ہوش و ہواس گم ہو جانے کا عالم
شعر
اکیلا عشق ہے ہجر و وصال کچھ بھی نہیں
بس ایک عالم دیوانگی ہے اور میں ہوں
عالم دیوانگی میں آ گیا ایسا مقام
تو ہی تو آیا نظر جب اپنے بیگانے ملے
آپ ہیں بس آپ ہیں بس آپ ہیں
عالم دیوانگی کیا خوب ہے
English meaning of 'aalam-e-diivaangii
- state of madness
- A state of possession by a jin
- State of insanity
- condition of loss consciousness
- state of frenzy
'आलम-ए-दीवानगी के हिंदी अर्थ
- पागलपन की अवस्था
- पागलपन की स्थिति
- उन्माद की दुनिया, दीवाने की स्थिति
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ دِیْوَانْگِی)
عَالَمِ دِیْوَانْگِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔