تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عَالَمِ بِے ہُوشْ" کے متعقلہ نتائج

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ بِے ہُوشْ کے معانیدیکھیے

عَالَمِ بِے ہُوشْ

'aalam-e-behosh'आलम-ए-बेहोश

وزن : 21212

  • Roman
  • Urdu

عَالَمِ بِے ہُوشْ کے اردو معانی

فارسی، عربی

  • لاشعوری کی حالت
  • سمجھ سے خالی ہونی کی حالت
  • زیرکی سے خالی ہونے کی حالت
  • دانائی سے عاری ہونے کی کیفیت
  • فراست سے خالی ہونی کی حالت

Urdu meaning of 'aalam-e-behosh

  • Roman
  • Urdu

  • laashu.urii kii haalat
  • samajh se Khaalii honii kii haalat
  • ziirakii se Khaalii hone kii haalat
  • daanaa.ii se aarii hone kii kaifiiyat
  • firaasat se Khaalii honii kii haalat

English meaning of 'aalam-e-behosh

Persian, Arabic

  • A state of ignorance
  • The state of being devoid of wisdom
  • The state of being empty of intelligence
  • The state of being empty of intellect
  • unconscious state

'आलम-ए-बेहोश के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी

  • ज्ञान से रहित होने की अवस्था या भाव
  • बुद्धि के खाली होने की अवस्था या भाव
  • अज्ञान की स्थिति
  • बेहोशी की अवस्था
  • अचेतावस्था

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَواب دَہی

جواب داری، ذمہ داری، حساب دہی، عذر داری، باز پرس

جَواب دَہی کرنا

be held responsible, account for, contest a claim

جَواب دَہی سے بَری کَرنا

جواب دہی سے بری ہونا کا تعدیہ

جَواب دِہی سے چُھوٹْنا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

جَواب دِہی سے بَری ہونا

ذمہ داری سے چھوٹنا ، باز پرس سے بچنا

سَمَن حاضِری جَواب دِہی

(قانون) اس میں یہ حُکم مندرج ہوتا ہے کہ کوئی دستاویز جو مدعا علیہ کے قبضہ یا اختیار میں ہو اور جس میں نسبت روئداد مقدمی مدعی کے کچھ شہادت ہو جس پر مدعا علیہ کو اپنی جواب دہی کی تائید کے لئے استدلال کرنا منظور ہو پیش کرے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عَالَمِ بِے ہُوشْ)

نام

ای-میل

تبصرہ

عَالَمِ بِے ہُوشْ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone