تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عَالَمِ بِے رَنگْ و بُو" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عَالَمِ بِے رَنگْ و بُو کے معانیدیکھیے
عَالَمِ بِے رَنگْ و بُو کے اردو معانی
فارسی، عربی
- بے رنگ دنیا
- رنگ اور خوشبو کے بغیر دنیا (سست اور بے ہنگم)
- بے لطف دنیا
- ایسی دنیا جس میں کوئی مزہ نہیں
شعر
کہیں اس عالم بے رنگ و بو میں بھی طلب میری
وہی افسانۂ دنبالۂ محمل نہ بن جائے
تماشا گاہ ہے یا عالم بے رنگ و بو کیا ہے
میں کس سے پوچھنے جاؤں کہ میرے روبرو کیا ہے
English meaning of 'aalam-e-be-ra.ng-o-buu
Persian, Arabic
- World without fun
- world without colour & fragrance (dull & uninspiring)
'आलम-ए-बे-रंग-ओ-बू के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी
- रंग और ख़ुश्बू के बिना दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عَالَمِ بِے رَنگْ و بُو)
عَالَمِ بِے رَنگْ و بُو
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔