اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ بالا کے معانیدیکھیے
عالَمِ بالا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- اس کائنات سے پرے روحوں اور فرشتوں کا جہان، عقبیٰ (عالمِ سفلی یا زیریں کے مقابلے میں)
- کُرّۂ زمین سے اوپر کا حصہ، فضائے آسمانی
شعر
وہی بے انت خلا ہے وہی بے سمت سفر
میرا گھر میرے لئے عالم بالا نکلا
یہی جہاں ہے جہنم یہی جہاں فردوس
بتاؤ عالم بالا کے سیربینوں کو
یہ زردہ چیز ہے جو ہر جگہ ہے باعث شوکت
سنی ہے عالم بالا میں بھی تعمیر سونے کی
English meaning of 'aalam-e-baalaa
Noun, Masculine
- heaven, the world of souls and angels beyond this universe, the upper part of the globe, the sky
'आलम-ए-बाला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ بالا)
عالَمِ بالا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔