تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ اَسْرار" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اَسْرار کے معانیدیکھیے
عالَمِ اَسْرار کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ایسی دنیا جہاں کی ہر چیز میں کوئی نہ کوئی راز پنہاں ہو ، رازوں کی دنیا ، پوشیدہ دنیا ، عالمِ غیب.
شعر
ہو کے سر تا بہ قدم عالم اسرار چلا
جو چلا مے کدۂ عشق سے سرشار چلا
معلوم ہوا اور ہے اک عالم اسرار
آئینۂ ہستی کی پریشاں نظری سے
طور تھا کعبہ تھا دل تھا جلوہ زار یار تھا
عشق سب کچھ تھا مگر پھر عالم اسرار تھا
English meaning of 'aalam-e-asraar
Noun, Masculine
- world of mysteries
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ اَسْرار)
عالَمِ اَسْرار
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔