تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ اَسْباب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اَسْباب کے معانیدیکھیے
عالَمِ اَسْباب کے اردو معانی
اسم، مذکر
- وہ دنیا جہاں ہر وقوعہ کسی نہ کسی سبب سے رونما ہوتا ہے، دنیائے موجودات، دنیائے فانی، جہانِ ظاہر
شعر
ہے تو بارے یہ عالم اسباب
بے سبب چیخنے لگا کیجے
جنبش ہوئی ہے دشنۂ غمزہ کو بے سبب
اللہ خیر عالم اسباب کی نہیں
یہ ہم نے بھی سنا ہے عالم اسباب ہے دنیا
یہاں پھر بھی بہت کچھ بے سبب ہوتا ہی رہتا ہے
English meaning of 'aalam-e-asbaab
Noun, Masculine
- the world where there is a reason for every act, the world of cause and effect
'आलम-ए-असबाब के हिंदी अर्थ
عالَمِ اَسْباب کے مترادفات
عالَمِ اَسْباب کے متضادات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ اَسْباب)
عالَمِ اَسْباب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔