تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ آخِرَت" کے متعقلہ نتائج

مُکالَمَہ

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو جو انہیں کے الفاظ میں لکھی گئی ہو، دو شخصوں کے مابین بات چیت یا سوال جواب، جیسے : ڈرامے میں، باہم گفتگو، ہم کلامی

مُکالَمَہ ہونا

گفتگو یا بات چیت جو دو اشخاص کے مابین سوال و جواب کے انداز میں ہو ۔

مُکالَمَہ کَرنا

آپس میں باتیں کرنا ، گفتگو کرنا

مُکالَمَہ نِگار

کسی ڈرامے یا فلم کے مکالمے لکھنے والا شخص

مُکالَمَہ نِگاری

افسانہ ، ڈراما یا کہانی وغیرہ میں دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں لکھنا۔

مُکالَمَہ نَوِیس

مُکالَمَہ نَوِیسی

دو یا دو سے زیادہ اشخاص کی گفتگو کو انہیں کے الفاظ میں تحریر کرنا (عموماً افسانے یا ڈرامے وغیرہ)، مکالمہ نگاری

مُکالَمَہ جاری رَکھنا

سلسلہء گفتگو جاری رکھنا ، بات چیت کرتے رہنا

مُکالَمَہ قائِم کَرنا

باہم گفتگو کرنا ، بات چیت کرنا ، سوال جواب کرنا

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ آخِرَت کے معانیدیکھیے

عالَمِ آخِرَت

'aalam-e-aaKHirat'आलम-ए-आख़िरत

اصل: عربی

وزن : 212212

عالَمِ آخِرَت کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • عقبیٰ، دوسرا جہان، وہ دنیا جہاں مرنے کے بعد انسان جاتا ہے
  • (مجازاً) محشر، قیامت کے دن اکٹھا ہونے کہ جگہ

English meaning of 'aalam-e-aaKHirat

Noun, Masculine

  • the state of the doomsday
  • the afterworld, hereafter

'आलम-ए-आख़िरत के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • परलोक, यमलोक, दूसरा संसार, वह दुनिया जहाँ मरने के बाद मनुष्य जाता है
  • (लाक्षणिक) महशर, प्रलय के दिन इकट्ठा होने का स्थान

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ آخِرَت)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ آخِرَت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone