تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَمِ آب" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ آب کے معانیدیکھیے
عالَمِ آب کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- جہاں سب طرف پانی ہی پانی نظر آئے، پانی ہی پانی
- شراب کی مستی، شراب نوشی، حالتِ مے نوشی، نشہ
شعر
گر عالم آب اس کا کمیں گاہ نہیں ہے
کیوں طائر بسمل کی طرح مارے ہے پر موج
صدف و ابر گہر بار کو دیکھا تو کہا
عالم آب میں بھی ہوتے ہیں پیاسے پیدا
English meaning of 'aalam-e-aab
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- the place surrounding with water
- state of intoxication, a great drinker; a drinking-bout
'आलम-ए-आब के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- वह स्थान जहाँ पानी ही पानी हो, जहां सब तरफ़ पानी ही पानी नज़र आए
- मद्यपान की अवस्था, शराब की मस्ती, शराब नोशी, शराब पीने की हालत, नशा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَمِ آب)
عالَمِ آب
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔