تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَم اَفْروز" کے متعقلہ نتائج

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم اَفْروز کے معانیدیکھیے

عالَم اَفْروز

'aalam-afroz'आलम-अफ़रोज़

وزن : 22221

Roman

عالَم اَفْروز کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • دنیا کو منور کرنے والا، دنیا کو روشن کرنے والا
  • (کنایۃً) آفتاب، سورج
  • سورج کی تعریف، نیر اعظم، عالم تاب، جہاں تاب، جہاں افروز
  • نور افزا

شعر

Urdu meaning of 'aalam-afroz

Roman

  • duniyaa ko munavvar karne vaala, duniyaa ko roshan karne vaala
  • (kanaa.en) aaftaab, suuraj
  • suuraj kii taariif, nayyar aazam, aalam-e-taab, jahaa.n taab, jahaa.n afroz
  • nuur afzaa

English meaning of 'aalam-afroz

Persian, Arabic - Adjective

  • (Metaphorically) the sun
  • world-illuminating

'आलम-अफ़रोज़ के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • (सांकेतिक) सूर्य, सूरज
  • संसार को प्रकाशित करने वाला, दुनिया को रौशन करने वाला

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

جَہیز

وہ ساز و سامان جو لڑکی کو شادی کے وقت اپنے باپ کے گھر سے ملتا ہے

جَہیزُو

جہیز میں دینے کے لائق ، جہیز میں دیا ہوا.

جَہیز میں آنا

ورثے میں ملنا ، ماں باپ کے گھر سے آنا : وہ چیز جس پر اپنا دعویٰ ہو.

جَہیزِ لَشْکَر

لشکر کا ساز و سامان

جَہیز میں دِیا جانا

ساز و سامان کے ساتھ دلھن کے حوالے کرنا ، دلھن کے ساز و امان کے ساتھ دیا جانا.

جَہیزِ مَیَّت

میت کے کفن دفن کا سامان.

بھاری جَہیز

وہ جہیز جس میں قیمتی ساز و سامان بہت سا شامل ہو، اہم ساز و سامان

دان جَہیز

جہیز ، ساز و سامان وغیرہ جو لڑکی کو شادی کے موقع پر باپ کے گھر سے ملے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَم اَفْروز)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَم اَفْروز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone