تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم آشْنائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم آشْنائی کے معانیدیکھیے
عالَم آشْنائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دنیا سے واقفیت، دنیا کو سمجھنا، دنیا کو جاننا
شعر
عالم سے تیرا چھپنا ہے عالم آشنائی
پنہاں حجاب میں ہے انداز خود نمائی
'आलम-आश्नाई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- सम्पुर्ण संसार का परिचित होना, सारे संसार से परिचित होना, दुनिया को समझना, दुनिया को जानना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم آشْنائی)
عالَم آشْنائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔