تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم آرائی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم آرائی کے معانیدیکھیے
عالَم آرائی کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مؤنث
- دنیا کو سجانا، دنیا کو سجانے کی کیفیت
شعر
عشق کے ہاتھوں یہ ساری عالم آرائی ہوئی
عشق کے ہاتھوں قیامت بھی ہے اب آئی ہوئی
دیکھو اے ساکنان خطۂ خاک
اس کو کہتے ہیں عالم آرائی
کہاں نہیں ترے جلووں کی عالم آرائی
مجھے وہ عہد وہ دن رات یاد آتے ہیں
English meaning of 'aalam-aaraa.ii
Persian, Arabic - Noun, Feminine
- decoration of world
'आलम-आराई के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, स्त्रीलिंग
- संसार को सजाना, संसार को श्रृंगार करने एवं सजाने की दशा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم آرائی)
عالَم آرائی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔