تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آلاتِ رَصَد" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آلاتِ رَصَد کے معانیدیکھیے
آلاتِ رَصَد کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ستاروں کی گردش وغیرہ دیکھنے کا وہ سامان جو مقرر طریقے سے نصب کیا جاتا ہے اور جس کا استعمال رصد گاہوں میں ہوتا ہے
مثال - متوسطات کے تمام رسالے نہیں پڑھے اور نہ مجسطی کے رسالے پڑھنے کی نوبت آئی کیونکہ آلات رصد کا زیادہ شوق ہو گیا تھا. (۱۹۳۸، حالات سر سید، ۵) - بادشاہ کو تمام آلات رصدی اصطرلاب و کرہ وغیرہ پر توجہ بہت تھی۔
English meaning of aalaat-e-rasad
Noun, Masculine
- astronomical instruments
आलात-ए-रसद के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (ज्योतिष विद्या) तारों की गति के अवलोकन की मशीन या उपकरण
آلاتِ رَصَد کے مترادفات
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آلاتِ رَصَد)
آلاتِ رَصَد
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔