اردو، انگلش اور ہندی میں آلائِشْ کے معانیدیکھیے
آلائِشْ کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- آلودگی ، نجاست باطنی ،لوث، فسق و فجور، ناپاکی، گناہ، شر
- پھوڑے کی پیپ اور گندا خون
شعر
عشرت میں رنج کی آمیزش راحت میں الم کی آلائش
جب دنیا ایسی دنیا ہے پھر دنیا دنیا کیا معنی
نئے صافی میں ہو نہ آلائش
یہی ملاؔ کی پارسائی ہے
ان رنگوں کو سورج کھا جاتا ہے قیسؔ
جن رنگوں میں تھوڑی سی آلائش ہے
English meaning of aalaa.ish
Noun, Feminine
- garbage, pollution, impurity, pollutedness, contamination
- internal organs of a body, pus, discharge from a sore
आलाइश के हिंदी अर्थ
آلائِشْ کے مترادفات
آلائِشْ کے متضادات
آلائِشْ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آلائِشْ)
آلائِشْ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔