تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعلیٰ تَعلِیم" کے متعقلہ نتائج

قَبْل

آگے، پہلے، پیشتر، سامنے، پیش

قَبْلِیَت

پہلے آنا یا واقع ہونا ، تقدْم ، اوّلیت.

قَبْل اَزْ قَبْل

بہت پہلے ، سب سے پہلے ، جلد از جلد ، بہت تیزی سے.

قَبْل اَز جَنْگ

قَبْل اَزْ وَقْت

مقررّہ وقت سے پہلے

قَبْل اَزِیں

اس سے قبل، اس سے پیشتر، پہلے سے، پہلے ہی

قَبْل حَجَری

(تاریخ) پتھر کے زمانے سے قبل ، حجری دور سے پہلے.

قَبْل اَز دو پَہَر

قَبْلِ مَسِیح

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت سے پہلے کا زمانہ یا دور

قَبْلِ مَعاشَرتی

(تاریخ) انسان کے تہذیب یافتہ ہونے سے پہلے ، پتھروں کا زمانہ.

قَبْل اَز پَیدائِش

قَبل اَز مَرگ واویلا

(لفظاً) وفات سے پہلے ہی رونا شروع کر دینا

قَبْل از تَوَلُّد مُبارَکْباد

پیدائش سے پہلے مبارکباد دینا ؛ مراد : وقت سے پہلے خوشی کی مبارکباد دینا ؛ وقت سے پہلے خوشی کرنا.

قَبْلَ الوُقُوع

ماقَبْل

جو پہلے ہو، پہلے کا، پہلا، پہلے

مِن قَبْل

آگے ، پیشتر ، سابق میں

تَحْقِیْقاتِ ماقَبْل

اِضْمارقَبْل اَز ذِکْر

(مجازاً) وقوع امر سے پہلے اسکا اشارہ.

واو ماقَبل مَفتُوح

رک : واو لین جو زیادہ رائج ہے ۔

ضَمانَت قَبْل اَز گِرِفْتاری

(قانون) کسی شخص کی گرفتاری سے پہلے اس کی ضمانت ۔

شِرْکَت قَبْلِ وُقُوعِ جُرْم

(قانون) وہ شرکت ہے کہ کوئی شخص مشورہ اور تدبیر وقوع جرم میں شریک ہو گو بوقت جرم حاضر نہ ہو

واو ما قَبل اَلِف و لام عَرَبی

وہ عربی واو جس کے بعد الف اور لام ہوتا ہے اور یہ پڑھا نہیں جاتا (جیسے ، ذوالجناح میں) ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعلیٰ تَعلِیم کے معانیدیکھیے

اَعلیٰ تَعلِیم

aa'laa-taa'liimआ'ला-ता'लीम

اصل: عربی

وزن : 22221

اَعلیٰ تَعلِیم کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • اونچی تعلیم، کسی یونیورسٹی، جامعہ یا کسی بڑے کالج سے حاصل کی جانے والی تعلیم

English meaning of aa'laa-taa'liim

Noun, Feminine

  • higher education

आ'ला-ता'लीम के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • उच्चतर शिक्षा, उच्च शिक्षा

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعلیٰ تَعلِیم)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعلیٰ تَعلِیم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone