تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلا دے نِوالا" کے متعقلہ نتائج

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

اردو، انگلش اور ہندی میں آلا دے نِوالا کے معانیدیکھیے

آلا دے نِوالا

aalaa de nivaalaaआला दे निवाला

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آلا دے نِوالا کے اردو معانی

  • اس موقع پر بولتے ہیں جہاں کوئی دنی الطبع اعلیٰ درجے کو پہنچے مگر فطری دنایت اس کی نہ جائے.

Urdu meaning of aalaa de nivaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • is mauqaa par bolte hai.n jahaa.n ko.ii danii.uttvaa aalaa darje ko pahunche magar fitrii danaa.et us kii na jaaye

आला दे निवाला के हिंदी अर्थ

  • उस मौक़े पर बोलते हैं जहाँ कोई ओछी प्रवृत्ति का व्यक्ति उच्च स्थिति को पहुँचे मगर स्वाभाविक बुद्धि उसकी न जाए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَواہِد

دلیلیں، حجتیں، ثبوت نیز مثالیں، گواہیاں

شَواہِدی

شواہد سے منسوب ، شواہد سے تعلق رکھنے والا .

شَواہِدِ حَق

حقائق وجوہی کو کہتے ہیں .

شَواہِدُ الْاَسْماء

(تصوف) اسمائے الٰہیہ کا مشاہدہ ذات صفات کے ساتھ .

شَواہِدُ التَّوحِید

(تصوف) شواہدالتوحید اس سے مراد جمع حقائق کونی سے اور ان میں سے ہر ایک میں ذات حق کامشاہدہ کرنا اس لئے کہ ہر فرد عالم کے لیے احمدینہ ہے ایک تعین خاص کے ساتھ کہ جس کے سب سے وہ ممتاز ہو .

شَواہِدِ نَقْلِیَہ

زبانی شہادتیں یا گواہیاں.

قَرائِن و شَواہِد

اندازے اور مثالیں ؛ اندازے اور ثبوت.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلا دے نِوالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلا دے نِوالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone