تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"اَعْلیٰ" کے متعقلہ نتائج

آشْکار

ظاہر، عیاں، روشن، واضح

آشْکاری

ظہور، ظاہر ہونا

عالَمِ آشْکار

دنیا میں مشہور و معروف، جسے تمام خلق خدا جانتی ہو، دنیا پر ظاہر

دِن آشْکار ہونا

دن ہونا ، صبح ہونا ، سورج نکلنا .

قَیامَت آشْکار ہونا

رک : قیامت اُٹھنا.

راز آشْکار ہونا

راز آشکارا کرنا (رک) کا لازم ، راز کھلنا ، بھید معلوم ہونا .

مَعْنیٰ آشْکار ہونا

معنی کھل جانا ، مطلب ظاہر ہونا ۔

مَعْنِی آشْکار کَرنا

رَنگ آشْکار ہونا

رن٘گ کا نُمایاں ہونا، رنگت کا کھل جانا ؛ روشن ہونا

ہَنْگامَہ آشْکار ہونا

ہلچل ہونا ، ہنگامہ برپا ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں اَعْلیٰ کے معانیدیکھیے

اَعْلیٰ

aa'laaआ'ला

نیز - اَعْلا

اصل: عربی

وزن : 22

اَعْلیٰ کے اردو معانی

صفت

  • عمدہ، بہت عمدہ، ہر اعتبار سے بہتر، فائق تر، بلند فطرت انسان، اونچے درجے کا شخص، معزز آدمی (بیشتر ادنیٰ کے بالمقابل)
  • مقام و مرتبہ یا سطح میں بہت بلند، بلند تر، سب سے اونچا، ارفع، اوپر، بلند مقام، بالاتر، منزہ و سبزا (بیشتر ارفع کے ساتھ)

قریب ترین ہم صوتی الفاظ

آلا

آلا اودل کا منظوم قصہ، منظوم رزمیہ داستان، بے سروپا قصہ، طول طویل داستان

آلاء

نعمتیں، عطا، بخشش، عطیہ

آلَہ

کسی صفعت و حرفت یا فن میں کام دینے والا اوزار یاکل

شعر

English meaning of aa'laa

Adjective

आ'ला के हिंदी अर्थ

विशेषण

اَعْلیٰ کے متضادات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (اَعْلیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

اَعْلیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone