تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آلَۂ کار" کے متعقلہ نتائج

دِکھاوا

ظاہر داری، نمائش، ریاکاری، بناوٹ، تصنّع

دُنِیا دِکھاوا

ظاہر داری ، ریا کاری.

بِھیک مانگے اَور آنکھ دِکھاوے

افلاس کی حالت میں نخوت اور غرور کا ہونا

اِس کا دُکھ دِکَھاوے مُکْھ

اس کی تکلیف اس کے چہرے سے ظاہر ہوتی ہے

بَر دِکَھوّا

نسبت طے ہونے سے پہلے لڑکے کو دیکھنے بھالنے کی غرض سے لڑکی والوں کے ہاں بلائے جانے کی رسم

پَنْڈَِت مَشْعَلْچی کی اُلٹی رِیْت، ایک دِکھاوے چاندْنی ایک اَندھیرے بِیْچ

پنڈت دوسروں کو ان کی قسمت کا حال بتاتے ہیں مگر اپنی مصیبت کا حال نہیں جانتے، مشعلچی دوسروں کو اجلا دیکھاتا ہے اور خود اندھیرے میں رہتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آلَۂ کار کے معانیدیکھیے

آلَۂ کار

aala-e-kaarआला-ए-कार

اصل: فارسی

وزن : 21221

آلَۂ کار کے اردو معانی

صفت

  • (لفظاََ) جس کے ذریعے کام نکالا جائے
  • (مراداََ) وہ جسے لوگوں کو دکھانے کے لئے آگے رکھا جائے اور اس کی آڑ میں اپنا مقصد پورا کر لیا جائے، وہ جسے اپنا اچھا یا برا مقصد پورا کر نے کا نمائشی ذریعہ بنایا جائے

English meaning of aala-e-kaar

Adjective

  • tools or equipment
  • useful tool or support, apparatus, instrument
  • a person that can be put to use in any task
  • cat's-paw, dupe

आला-ए-कार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • (शाब्दिक) जिसके द्वारा काम निकाला जाए
  • (अर्थात) वह जिसे लोगों को दिखाने के लिए आगे रखा जाए और उसकी आड़ में अपना उद्देश्य पूरा कर लिया जाए, वह जिसे अपना अच्छा या बुरा उद्देश्य पूरा करने का दिखावे का माध्यम बनाया जाए

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آلَۂ کار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آلَۂ کار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone