تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آل تَمْغا" کے متعقلہ نتائج

تَمْغا

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

تَمْغا ہونا

امتیازی علامت یا نشان ہونا.

تَمْغا جَمانا

رک : تغما بٹھانا

تَمْغا بِٹھانا

سکہ بٹھانا، رعب بٹھانا، تحکم جتانا

تَمْغا چی

چنْگی وصول کرنے والا شخص، سائر کا محصول لینے والا

تَمْغے

انعامات، عطیات، اعزازات

تَمْغَہ

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

طُماغَہ

باز وغیرہ شکاری پرندوں کے سر پر اوڑھانے کی ٹوپی جس سے ان کی آنکھیں ڈھک جاتی ہیں.

طِلائی تَمغا

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

آل تَمْغا

عرخ مہر، شاہی فرمان معافی یا شاہی جاگیر کی سند، آئین میں بخشی ہوئی جاگیر

چاندی کا تَمْغا

نقرئی تمغہ (مذاقاً) سوزاک ۔

عَطائے تَمْغا

بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا

طُماغَہ کَرْنا

باز وغیرہ کو ٹوپی پہنانا.

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

طِلائی تَمْغَہ

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

اردو، انگلش اور ہندی میں آل تَمْغا کے معانیدیکھیے

آل تَمْغا

aal-tamGaaआल-तम्ग़ा

اصل: ترکی

وزن : 2122

  • Roman
  • Urdu

آل تَمْغا کے اردو معانی

مذکر

  • عرخ مہر، شاہی فرمان معافی یا شاہی جاگیر کی سند، آئین میں بخشی ہوئی جاگیر
  • وہ شاہی مہر جو سرخ رنگ کی ہوتی ہے اور فرامین پر لگائی جاتی ہے
  • عطیات شاہی کا فرمان یا سند، مدد معاش جو نسلاً بعد نسل باقی رہے، مشائخ اور اکابر کو مدد معاش اور آلتمغا عنایت ہوا
  • (مجازاً) ہر وہ چیز جوسرمایہَ تفاخر ہو

Urdu meaning of aal-tamGaa

  • Roman
  • Urdu

  • araKh mahar, shaahii farmaan maafii ya shaahii jaagiir kii sanad, aa.iin me.n baKhshii hu.ii jaagiir
  • vo shaahii mahar jo surKh rang kii hotii hai aur faraamiin par lagaa.ii jaatii hai
  • atyaat shaahii ka farmaan ya sanad, madad-e-ma.aash jo naslan baad nasal baaqii rahe, mashaa.iKh aur akaabir ko madad-e-ma.aash aur aalatamGaa inaayat hu.a
  • (majaazan) har vo chiiz jo sarmaaya tafaaKhur ho

English meaning of aal-tamGaa

Masculine

  • royal seal

आल-तम्ग़ा के हिंदी अर्थ

पुल्लिंग

  • वो शाही मुहर जो सुर्ख़ रंग की होती है और फ़रामीन पर लगाई जाती है
  • (मजाज़न) हर वो चीज़ जो सरमाया तफ़ाख़ुर हो
  • अतयात शाही का फ़रमान या सनद मदद-ए-मआश जो नसलन बाद नसल बाक़ी रहे, मशाइख़ और अकाबिर को मदद-ए-मआश और आलतमग़ा इनायत हुआ
  • किसी को पुश्त दर पुश्त के लिए कोई जागीर दे देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَمْغا

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

تَمْغا ہونا

امتیازی علامت یا نشان ہونا.

تَمْغا جَمانا

رک : تغما بٹھانا

تَمْغا بِٹھانا

سکہ بٹھانا، رعب بٹھانا، تحکم جتانا

تَمْغا چی

چنْگی وصول کرنے والا شخص، سائر کا محصول لینے والا

تَمْغے

انعامات، عطیات، اعزازات

تَمْغَہ

چنگی، محصول جومسافروں اور تاجروں کے مال پر گھاٹ یا بندرگاہ وغیرہ پر لیا جائے

طُماغَہ

باز وغیرہ شکاری پرندوں کے سر پر اوڑھانے کی ٹوپی جس سے ان کی آنکھیں ڈھک جاتی ہیں.

طِلائی تَمغا

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

آل تَمْغا

عرخ مہر، شاہی فرمان معافی یا شاہی جاگیر کی سند، آئین میں بخشی ہوئی جاگیر

چاندی کا تَمْغا

نقرئی تمغہ (مذاقاً) سوزاک ۔

عَطائے تَمْغا

بہادری یا کارگزاری خواہ اعلیٰ امتحان پاس کرنے کے صلے میں جو سکہ دیا جائے ؛ جاگیر مرحمت ہونا

طُماغَہ کَرْنا

باز وغیرہ کو ٹوپی پہنانا.

فَضِیلَت کا تَمْغَہ

وہ تمغہ جو کسی علمی امتحان کے پاس کرنے کی سند میں دیا جائے ، ڈپلوما ، لیاقت کی سند ، سرٹیفکٹ ، میڈل

طِلائی تَمْغَہ

سونے کا بنایا ہوا تمغہ جو اعلیٰ کارکردگی یا کسی مقابلہ میں اول درجہ حاصل کرنے والے کو دیا جائے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آل تَمْغا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آل تَمْغا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone