تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آلِ نَبِی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آلِ نَبِی کے معانیدیکھیے
آلِ نَبِی کے اردو معانی
اسم، مؤنث، فعل مجہول
- آل پیغمببر
- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے گھرانے کی عورتیں نیز نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کی بیویاں
شعر
آل نبی بھی ناز کرے اس کے بخت پر
اپنا وہ جس کے واسطے بی بی رومال دیں
حاتمؔ ہوا ہوں آل نبی کی پناہ میں
دنیا و دیں کے غم سے نہیں کچھ خطر مجھے
بے خطر ہے عظیمؔ ہر غم سے
اس پہ آل نبی کا سایا ہے
English meaning of aal-e-nabii
Noun, Feminine, Passive Voice
- posterity of prophet
आल-ए-नबी के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग, कर्मवाच्य
- पैग़ंबर मोहम्मद की पीढ़ी
- पैग़ंबर मोहम्मद के कुल की स्त्रियाँ अथवा पैग़ंबर मोहम्मद की पत्नियाँ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آلِ نَبِی)
آلِ نَبِی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔