تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخْتَہ وار" کے متعقلہ نتائج

آخْتَہ

انسان یا حیوان جس کے فوطے نکال لئے جائیں، تیغ بے نیام، خصیے نکالا ہوا جانور، نامرد کیا ہوا جانور

آخْتَہ وار

وہ گھوڑا جس کے فوطے ظاہر نہ ہوں، پیدائشی آختہ گھوڑا

آخْتَہ گَری

خصی کرنے کا عمل، بدھیا کرنے کا کام.

آخْتَہ مُرْغ

وہ مرغ جس کو خصی کردیا گیا ہو

آخْتَہ بیگی

جانوروں کو خصی کرنے والا، اختہ کرنے پر مامور

آخْتَہ کَرنا

خصیے نکالنا، نامرد کرنا

آخْتَہ خانَہ

طویلہ، اصطبل

ڈَبْلُو آخْتَہ

کسی کا لحاظ پاس نہ کرنے والا ، مغرور ، ٹھسّے والا ؛ بھاری بھرکم.

اردو، انگلش اور ہندی میں آخْتَہ وار کے معانیدیکھیے

آخْتَہ وار

aaKHta-vaarआख़्ता-वार

اصل: فارسی

وزن : 21221

آخْتَہ وار کے اردو معانی

صفت

  • وہ گھوڑا جس کے فوطے ظاہر نہ ہوں، پیدائشی آختہ گھوڑا

English meaning of aaKHta-vaar

Adjective

  • a male horse congenitally incapable of breeding

आख़्ता-वार के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • वह नर घोड़ा जो जन्मजात रूप से प्रजनन करने में असमर्थ हो

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخْتَہ وار)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخْتَہ وار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone