تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آخِری" کے متعقلہ نتائج

بیخ

جڑ، اصل، نیو، بنیاد

بِیخ کَن

نیست و نابود کرنے والا، اصل نسل کا استیصاال کردینے والا، نقصان پہنچانے والا

بِیْخ و بُن

اصل نسل، حسب نسب

بِیخ و بُنیاد

رک : بیخ و بن

بِیْخ و بُن سے اُکھاڑ دینا

ناپید کردینا، جڑ سے ختم کردینا، برباد کردینا

بِیْخ و بُن سے اُکھڑ جانا

جڑ سے نکل جانا، برباد ہوجانا، ناپید ہوجانا

اردو، انگلش اور ہندی میں آخِری کے معانیدیکھیے

آخِری

aaKHiriiआख़िरी

نیز - آخْری

وزن : 212

اشتقاق: اَخَرَ

آخِری کے اردو معانی

عربی - صفت

  • (سلسلے میں ) اخیر کا، سب سے بعد کا، انتہائی، اختتامی، خاتمے کا، جس کے بعد کچھ نہ ہو
  • قطعی، مختتم، دو ٹوک جیسے: آخری بات کہہ دو کتنے تک لینا ہے

شعر

English meaning of aaKHirii

Arabic - Adjective

  • last, final, closing, concluding, ending, eventual
  • extreme, later, absolute, ultimate, imperative, conclusive, decisive

आख़िरी के हिंदी अर्थ

अरबी - विशेषण

  • (श्रँखला में) अंतिम का, सब से बाद का, अंततः, समाप्ती, समाप्ती का, अंतिम, पिछला, जिस के बाद कुछ न हो
  • निश्चित, निर्णायक, दो टूक जैसे: अंत में, मुझे बताओ कि इसमें कितना समय लगेगा

آخِری کے مترادفات

آخِری کے متضادات

آخِری کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آخِری)

نام

ای-میل

تبصرہ

آخِری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone